مصر کے صدارتی الیکشن ، مقابلہ دوبارہ ہوگا

مصر کے صدارتی الیکشن ، مقابلہ دوبارہ ہوگا
مصر کے صدارتی الیکشن ، مقابلہ دوبارہ ہوگا

  

قاہرہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مصر کے صدارتی الیکشن میں کوئی اُمیدوار واضح برتری حاصل نہیں کر سکا جس پر الیکشن کمیشن نے زیادہ ووٹ لینے والے دو امیدواروں محمد مری اور احمد شفیق میں دوبارہ مقابلہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی