تعلقات میں تناﺅ ،آئی ایس آئی کے ڈی جی کاامریکی دورہ ملتوی

تعلقات میں تناﺅ ،آئی ایس آئی کے ڈی جی کاامریکی دورہ ملتوی
تعلقات میں تناﺅ ،آئی ایس آئی کے ڈی جی کاامریکی دورہ ملتوی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

را ولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈا ئریکٹر جنرل آ ئی ایس آ ئی میجر جنرل ظہیر الا سلا م کا دو رہ وا شنگٹن ملتوی کر دیا گیا ہے ۔جیو نیو ز کے مطا بق ڈی جی آ ئی ایس آ ئی کا دو رہ وا شنگٹن پا ک امریکہ تنا ﺅ ےک با عث ملتوی کیا گیا ہے ، ڈی جی آ ئی ایس آ ئی کو سی آ ئی اے کے سر برا ہ کی جا نب سے دو رہ کی دعوت دی گئی تھی ۔آ ئی ایس آ ئی کے چیف کا دو رہ کی نئی تا ریخ کا اعلا ن نہیں کیا گیا َ۔ آئی ایس پی آر نے سرکاری طور پر وضاحت کی ہے کہ یہ دورہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے اس کی اور کوئی وجہ نہیں۔

مزید : راولپنڈی