امریکی غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا، شمالی وزیرستان میں پھر ڈرون حملہ ،پانچ افراد ہلاک

امریکی غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا، شمالی وزیرستان میں پھر ڈرون حملہ ،پانچ افراد ہلاک
امریکی غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا، شمالی وزیرستان میں پھر ڈرون حملہ ،پانچ افراد ہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

میران شاہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے نے چوبیس گھنٹے کے دوران دوسرا حملہ کر کےپانچ افراد کی جان لے لی ہے ہیں ۔امریکی ڈرون نے دتہ خیل روڈ پر دیگان کے قریب ایک غاری پر دو میزائل داغے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔عینی شاہدین کے مطابق چار جاسوس طیارے میرانشاہ کے مختلف علاقوں پر پروازیں کر رہے ہیں۔

مزید : سیاست /اہم خبریں