بھارت میں بارات کی بس کو حادثہ 27افراد ہلاک

بھارت میں بارات کی بس کو حادثہ 27افراد ہلاک

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی پونا کے ممبئی ایکسپریس وے پر ٹریفک حا دثے میں 27 افراد ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔بھا رتی میدیا کے مطا بق بارات کو واپس لیکر سڑک کے درمیان رک گئی جو ٹمپو گاڑی اس سے ٹکرا گئی ۔ مرنے والوں میں 11 خواتین اور 4 بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کنٹرول کے مطابق یہ حادثہ بس تکنیکی خرابی کے باعث رکنے کی وجہ سے پیش آیا۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...