طالبعلم پر جسمانی اور جنسی تشدد کرنے والا ماسٹر گرفتار

طالبعلم پر جسمانی اور جنسی تشدد کرنے والا ماسٹر گرفتار
طالبعلم پر جسمانی اور جنسی تشدد کرنے والا ماسٹر گرفتار

گجرات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نواحی گاﺅں میں پولیس نے آٹھویںجماعت کے طالبعلم پر جسمانی اور جنسی تشدد کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے ۔ ٹیچر نے اپنا فعل تسلیم کرلیا ہے اور کہا ہے کہ اسے معلوم نہیں کہ اس سے یہ عمل کس طرح سرزد ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی ٹیچر کو طالبعلم پر تشد کرتے ہوئے دیکھ کر ساتھی طالبعلموں نے شور مچادیاتھا جس پر وہ پکڑا گیا۔

مزید : گجرات

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...