گھریلو جھگڑے پر دو سالے قتل کردیے

گھریلو جھگڑے پر دو سالے قتل کردیے
گھریلو جھگڑے پر دو سالے قتل کردیے

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) باغبانپورہ میں بہنوئی نے فائرنگ کر کے دو سالے موت کے گھاٹ اتار دئے۔ پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے کے دوران بہنوئی نے اندھا دھند فائرنگ گردی جس سے اس کے دو سالے موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔

مزید : لاہور