ن لیگ اور ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں ہو سکتا:عمران خان

ن لیگ اور ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں ہو سکتا:عمران خان
ن لیگ اور ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں ہو سکتا:عمران خان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ( ن ) اور ایم کیو ایم سے انتخابی اتحاد نہیں ہوسکتا۔ میڈیا سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ( ن ) اور متحدہ اس کرپٹ حکومت کی اتحادی ہیں اس لیے ان سے انتخابی اتحاد نہیں ہوسکتا۔ حکومت اور ( ن )لیگ میں مک مکا چل رہا ہے اور دو نوں اندر سے ایک ہیں۔

مزید : راولپنڈی