کیمرا مین پر پولس کا تشدد، ناک توڑ دی

کیمرا مین پر پولس کا تشدد، ناک توڑ دی

فیصل آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک ) پولیس نے نجی ٹارچر سیل سے بازیاب ہونے والے نوجوانوں کی فوٹیج بنانے والے مقامی ٹی وی چینل کے کیمرا مین کو لہولہان کر دیا اور ناک کی ہڈی توڑ دی۔بتایا گیا ہے کہ کیمرا مین فرحان عدالتی احاطےمیں جب پولیس کے نجی ٹارچر سیل سے برآمدہونےوالےنوجوانوںکی فوٹیج بنا رہا تو پولیس اہلکار اس پر پل پڑے جبکہ ڈی ایس پی فیکٹری ایریا نے اس موقع پرموجودہونےکےباوجود مداخلت نہ کی۔اس واقعے کی خبرنشر ہونےپروزیراعلیٰ نےنوٹس لیکرکارروائی کی ہدایت کردی ہے۔

مزید : فیصل آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...