مسائل پر کوئی توجہ نہیں دیتا ، بلوچستان حکومت وفاق پر برس پڑی

مسائل پر کوئی توجہ نہیں دیتا ، بلوچستان حکومت وفاق پر برس پڑی

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان حکومت وفاق پر برس پڑی ہے اور کہا ہے کہ وفاقی افسر شاہی مرکزی حکومت کے احکامات پُر ا من عملدرآمد نہیں کرتی جس کی وجہ سے وزیراعلیٰ کو خود اسلام آباد جانا پڑتا ہے اور متعلقہ اداروں کے چکر لگانا پرتے ہیں ۔ صوبائی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا کوئی سیکرٹری بھی بلوچستان کو دورے یا مسائل کے حل میں دلچسپی نہیں رکھتا جس کی وجہ سے مسائل حل نہیں ہوتے اور وزیراعلیٰ یہ مسائل حل کرانے کیلئے اسلام آباد جاتے ہیں ۔

مزید : سیاست /Headlines

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...