جمہوری وطن پارٹی کے رہنماءاویناش بگٹی لاپتہ ہوگئے

کو ئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جمہو ری وطن پا رٹی کے رہنما اوینا ش بگٹی لا پتہ ہو گئے ہیں۔ پا رٹی کے لیڈر طلا ل بگٹی نے بتا یا ہے کہ اوینا ش بگٹی سپریم کو ڑٹ با ر کی تقریب کیلئے اسلام آ با د گئے تھے ،ان سے کو ئٹہ ائیر پو رٹ تک را بطہ رہا سکے بعد میںان سے کو ئی را بطہ نہیں ہو سکا ۔طلا ل بگٹی کا کہنا تھا کہ کو ئٹہ ائیر پو رٹ را بطے کے بعد انُکا کچھ پتہ نہیں چل رہا ۔