گیاری سیکٹر میں امدادی کارروائیاں جاری، مزید دو شہداءمل گئے، تدفین آج ہوگی

گیاری سیکٹر میں امدادی کارروائیاں جاری، مزید دو شہداءمل گئے، تدفین آج ہوگی
گیاری سیکٹر میں امدادی کارروائیاں جاری، مزید دو شہداءمل گئے، تدفین آج ہوگی

  

سکردو(مانیٹرنگ ڈیسک) گیاری سیکٹر میں امدادی کارروائیوں کے کارروائیوں کے دوران مزید دوشہداءمل گئے ہیں جس کے بعد مجموعی طورپرملنے والے شہداءکی تعداد تین ہوگئی۔گذشتہ شام امدادی کارروائیوں کے دوران ضلع گانچھے کی تحصیل ڈغونی سے تعلق رکھنے والے سپاہی محمد الیاس اور آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی کی تحصیل پلندری کا رہائشی سپاہی راشد حسین کا جسد خاکی مل گیاہے جنہیں آج اُن کے آبائی علاقوں میںفوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیاجائے گا۔گذشتہ روز سپاہی محمد حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ اُن کے آبائی گاﺅں ستک چن میں سپرد خاک کیاجاچکاہے۔

مزید : سیاست /اہم خبریں