جسٹس شاکراللہ جان نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا خلف اٹھا لیا

جسٹس شاکراللہ جان نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا خلف اٹھا لیا
جسٹس شاکراللہ جان نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا خلف اٹھا لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس شاکر للہ جان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی پروقار مگر سادہ تقریب میں جسٹس ناصرالملک نے جسٹس شاکر اللہ جان سے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف لیا ۔واضح رہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری انٹرنیشنل جیورسٹ ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کے لیے لندن میں موجود ہیں جہاں اُنہیں ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد