بھارت نے ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو سری لنکن ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، لنکن بورڈ کے چیئرمین کا جلد دورہ متوقع

بھارت نے ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو سری لنکن ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، لنکن ...
بھارت نے ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو سری لنکن ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، لنکن بورڈ کے چیئرمین کا جلد دورہ متوقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت نے ٹیم بھیجنے سے انکار کردیا تو اس سال سری لنکن کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اگر بھارت سے سیریز ہوئی تو اگلے سال سری لنکا کی ٹیم پاکستان آئے گی۔ سری لنکن بورد کے چیئرمین جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...