مارننگ شو کی میزبانی کا تجربہ خوشگوار رہا ، ڈاکٹر ہما میر

مارننگ شو کی میزبانی کا تجربہ خوشگوار رہا ، ڈاکٹر ہما میر

کراچی (آن لائن) معروف اداکارہ و میزبان ڈاکٹر ہما میر نے کہا ہے کہ مارننگ شو کرن یکا تجربہ خوشگوار رہا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مارننگ شٰ کر کے بہت مزہ آ رہا ہے ہر روز نئی نئی شخصیات سے ملنے کا موقع ملتا ہے جس سے میری بھی معلومات میں کافی حد تک اضافہ ہوتا ہے اداکاری بہت کر لی جب کہ اس سے قبل بھی کئی پروگرام کی میزبانی کر چکی ہوں لیکن مارننگ شٰ کرنے کا تجربہ بہت ہی شاندار رہا ہے انہوں نے کہا کہ ناظرین کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں ۔

مزید : کلچر