اداکاری نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا، سمیرا ریڈی

اداکاری نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا، سمیرا ریڈی
اداکاری نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا، سمیرا ریڈی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ سمیرا ریڈی نے کہا ہے کہ میں نے اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے بلکہ میں اس وقت ایک فلم میں کام کررہی ہو ں گھریلو مصروفیات کی وجہ سے میں نے اداکاری سے عارضی کنارہ کشی اختیار کی لیکن اب میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں باقاعدہ طور پر فلموں میں کام کروں گی انہوں نے کہاکہ میں نے اب تک جتنی بھی فلموں میں کام کیا ہے ان میں میرے کرداروں کو بہت پسند کیا گیا ہے اور میرے پرستار چاہتے ہیں کہ میں اداکاری کا سلسلہ جاری رکھوں اور وہ مجھے جلد ہی فلموں میں اداکاری کرتا ہوئے دیکھیں گے۔

مزید :

کلچر -