شردھاکپور ستمبر راک آن ٹو کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی

شردھاکپور ستمبر راک آن ٹو کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ شردھاکپور فلم راک آن کے سکوئل کی شوٹنگ کا آغاز ستمبر سے کریں گی ۔ اداکارہ جو کہ اے پی سی ٹو کی پروموشن میں مصروف ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ فلم راک آن کے سیکوئل پر کام کرنے کے لئے بے حد پرجوش ہیں انہوں نے کہاکہ نیلا رنگ میں فلم ے بی سی ٹو کی پروموشن مکمل کرنے کے بعد میں یہاں سے واپس چلی جاؤں گی تاہم ستمبر میں یہاں میں دوبارہ آؤں گی اور فلم راک آن ٹو کی شوٹنگ کا آغاز م کروں گی

مزید : کلچر