تھیٹرز اور سینما گھر 2جون کو شب برات کے احترام میں بند رہیں گے

تھیٹرز اور سینما گھر 2جون کو شب برات کے احترام میں بند رہیں گے

لاہور ( این این آئی) لاہور کے تمام تھیٹرز اور سینما گھر 2جون کو شب برات کے احترام میں بند رہیں گے ۔تفصیلات کے مطابق 2جون کو شب برات عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔ اسی احترام میں لاہور کے تمام تھیٹرز اور سینما گھر 2جون کو بند رہیں گے جبکہ 3جون کو دوبارہ کھل جائیں گے ۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...