گلوکارہ سائر ہ نسیم اپنے نئے گانوں میں خود ماڈلنگ بھی کر یں گی

گلوکارہ سائر ہ نسیم اپنے نئے گانوں میں خود ماڈلنگ بھی کر یں گی

لاہور(آئی این پی) گلوکارہ سائر ہ نسیم اپنے نئے گانوں میں خود ماڈلنگ بھی کر یں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ سائر ہ نسیم نے اپنا سنگل گانا تیار کیا ہے جسکا ویڈیو رمضان المبار ک میں کیا جا ئیگا اور مذکورہ ویڈیو عید الفطر پر پر ائیوٹ ٹی وی چینلز سے آن اےئر کیا جا ئیگا ۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...