شاہ جہا ے سکوائش ٹور ام ٹ میں کوالیفاء گ راؤ ڈ کی پہلی رکاوٹ عبور کر لی
گوئٹے مالا ( یٹ یوز) پاکستا ی پلیئر شاہ جہا خا ے سپورٹا ا ٹر یش ل سکوائش ٹور ام ٹ میں کوالیفاء گ راؤ ڈ کی پہلی رکاوٹ عبور کر لی۔ شاہ جہا ے پہلے راؤ ڈ میں پیٹر کریڈ کو 3-2 سیٹس سے شکست دی۔ گوئٹے مالا میں جاری ایو ٹ میں کھیلے گئے کوالیفاء گ راؤ ڈ کے پہلے راؤ ڈ میں پاکستا کے شاہ جہا خا ے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیٹر کریڈ کو 3-2 سیٹس سے زیر کر کے فاء لز میں جگہ ب ائی، می راؤ ڈ تک رسائی کیلئے شاہ کو فاء لز کی رکاوٹ عبور کر ا ہو گی اس حوالے سے ا ہوں ے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھرپور مح ت کریں گے اور میری کوشش ہوگی کہ میں اس ہدف کو حاصل کر ے میں کامیاب ہوجاؤ ں اور اس کیلئے میں بھرپور تیاری کروں گا میں پاکستا کا ام روش کر ا چاہتا ہوں او ر ہمیشہ میں ے کوشش کی ہے کہ میں بہتری کھیل کامظاہرہ کروں۔