ہانگ کانگ اوپن سکوائش، طیب اسلم کو پہلے راؤنڈ میں شکست

ہانگ کانگ اوپن سکوائش، طیب اسلم کو پہلے راؤنڈ میں شکست

ہانگ کانگ( نیٹ نیوز) پاکستانی پلیئر طیب اسلم ہانگ کانگ اوپن سکوائش ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ طیب کو ملائیشین پلیئر کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میچ میں ملائیشین پلیئر نفیظ وان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے طیب اسلم کو 11-5، 11-9 اور 11-6 سے زیر کر کے ایونٹ سے باہر کر دیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی