سری لنکن بورڈ نے مختصر دورانیے کیلئے جونٹی رہوڈز کی خدمات حاصل کر لیں

سری لنکن بورڈ نے مختصر دورانیے کیلئے جونٹی رہوڈز کی خدمات حاصل کر لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولمبو( نیٹ نیوز)سری لنکا کرکٹ نے آئندہ ماہ پاکستان کے خلاف شیڈول سیریز سے قبل فیلڈز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے مختصر دورانیے کیلئے شہرہ آفاق جونٹی رہوڈز کی خدمات حاصل کر لیں۔ جونٹی دس روز تک بطور فیلڈنگ کوچ سری لنکن پلیئرز کو فیلڈنگ کے گر سکھائیں گے۔
ہوڈز کوچز، سری لنکن پلیئرز اور دوسری نیشنل، ڈویلپمنٹ اور جونیئر ٹیموں کو فیلڈنگ کی جدید تکنیکس کے بارے تربیت فراہم کریں گے۔