لاہور سٹاک مارکیٹ

لاہور سٹاک مارکیٹ

لاہور ( کامرس رپورٹر) لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روزتیز ی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس 44.52پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5503.71 بند ہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر99کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔23کمپنیوں کے حصص میں اضافہ 5 کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 71کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا۔مارکیٹ میں کل6لاکھ 38 ہزار 700 حصص کا کاروبار ہو ا ۔بنک آف پنجاب لمیٹڈ 1 لاکھ 55 ہزار500 حصص کاکاروبارہوا۔

۔بائکو پٹرولئیم پاکستان لمیٹڈکے1 لاکھ39ہزار500 حصص۔ جبکہ فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے52 ہزار500حصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضافہ چراٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت3.37روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی شفاء انٹرنیشنل ہسپتال لمیٹڈکے حصص میں ہوئی جس کی قیمت3.52روپے کم ہو گئی۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...