پاک چین اقتصادی راہداری روٹ ، سندھ حکومت نے تحفظات کا اظہار کر دیا

پاک چین اقتصادی راہداری روٹ ، سندھ حکومت نے تحفظات کا اظہار کر دیا
پاک چین اقتصادی راہداری روٹ ، سندھ حکومت نے تحفظات کا اظہار کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک چین اقتصادی راہداری روٹ پر سندھ حکومت نے بھی تحفظات کا اظہار کر دیا ہے ۔

ترجمان سندھ حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاک چین راہداری روٹ پر سندھ کو نظر انداز کیا گیا ہے جس کی وجہ سے صوبائی حکومت کو اس کوریڈور سے اعتراض ہے ۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ صبح اسلام آباد روانہ ہو رہے ہیں اور وہ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات میں اپنا نقطہ اعتراض اٹھائیں گے ۔

مزید :

کراچی -