معاشی سرگرمیوں کو فرو غ دینے کیلئے بھرپور اقداما ت جاری ہیں،احد شیخ

معاشی سرگرمیوں کو فرو غ دینے کیلئے بھرپور اقداما ت جاری ہیں،احد شیخ

 لاہور( پ ر) مسلم لیگ(ن)ٹریڈ یونین کریم بلاک مارکیٹ کے چیئر مین احد شیخ نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے ملک کی معاشی سر گرمیوں کو فروغ دینے کیلئے بھر پور اقدامات کئے جا رہے ہیں موجودہ حالات میں کاورباری برادری کو کم شرح سود پر قرضوں کی ضرورت تھی،شرح سود میں کمی سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوگا۔حکومت کی مثبت پالیسوں کے باعث تمام اقتصادی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں وہ گزشتہ روز ایک سیمینار سے خطاب کررہے تھے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1