حکومت قادیانیوں کو کفر اور ارتداد کی تبلیغ سے روکے،علماء کرام

حکومت قادیانیوں کو کفر اور ارتداد کی تبلیغ سے روکے،علماء کرام

 لاہور(نمائند ہ خصوصی)تحریک دعوتِ حق پاکستان کے زیرِ اہتمام جشنِ ختمِ نبوت کا نفرنس جامعہ مسجد قبا ء سرکلر راوی روڈ میں ہوئی جس سے امیر تحریک دعوتِ حق مولا نا اصغر نورانی ،مولا نا مجا ہد عبدالرسول خا ن،مولانا محمد اعظم علی نعیمی نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کے قا دیا نی اسلام اور پا کستا ن کے غدار ہیں حکومت انہیں کفر اور ارتدادکی تبلیغ سے روکے ۔ختمِ نبوت کا عقیدہ اُ متِ مسلمہ کا اجما عی عقیدہ ہے یہ عقیدہ پورے دین اسلام کی حفا ظت کیلئے ایک حصا ر ہے اس عقیدہ کا تحفظ ہر دورکے مسلمانوں کا شعار قرار پایا ہے ۔اُنہوں کہا کہ قا دیانی دن رات اسلام اور پا کستا ن کے خلا ف سا زشوں میں مصروف ہیں ان کی شر انگیزیوں پر نظر رکھنا حکومت سمیت ہر مسلمان کا فریضہ ہے   ہمارا یہ مطا لبہ ہے کہ قا دیا نیوں کو کلیدی اسا میوں سے فوراََبر طرف کیا جا ئے اس مو قع پر قاضی مظفر اقبا ل رضوی (چئیرمین سنی ایکشن کمیٹی)صاحبزادہ رضا ئے مصطفی نقشبندی( صدر تحفظِ نا موس رسالت محا ز)مفتی غلام حسن قادری صاحبزادہ عبداللہ ثا قب،حافظ عبدالقدوس نورانی ،مولانا محمد علی نقشبندی قا ری سیف اللہ قاد ری ود یگر بھی موجود تھے

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...