ورلڈ پاسبان ختم نبوت آج یوم تجدید عہدمنائے گی

ورلڈ پاسبان ختم نبوت آج یوم تجدید عہدمنائے گی

لاہور(پ ر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد اسلم ندیم ترجمان حافظ شعیب الرحمن اور میڈیا ایڈوائزر ڈاکٹر شاہد نصیر نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ پاسبان ختم نبوت آج 28مئی کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ایٹمی سالگرہ کے موقع پر لاہور سمیت ملک بھر میں یوم تکبیر تجدید عہد مظاہرے کریگی جن میں پاکستان کی بقاؤ سلامتی اور ترقی و خوشحالی کے ساتھ وطن عزیز میں جاری ہرقسم کی دہشتگردی کی لعنت کے یکسر خاتمے اور قومی یکجہتی و ملی وحدت کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے ضمن میں تجدید عہد کیا جائے گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1