یونیورسٹی آفویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہورکا اعزاز

یونیورسٹی آفویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہورکا اعزاز

 لاہور(لیڈی رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور نے اپنی ا علی تعلیمی و تحقیقی معیا ر کی بنیا د پر ہا ئیرایجو کیشن کمیشن کی رینکنگ لسٹ میں ایگر ی کلچر/ ویٹر نر ی کیٹیگر ی میں دوسری پو زیشن جبکہ پاکستان بھر کی تمام یو نیورسٹیوں میں نویں پو زیشن حا صل کی۔ وا ئس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے یو نیور سٹی کی اس مو جودہ رینکنگ کو خو ش آئند قرار دیا۔   اور کہاکہ اس کا میا بی کی و جہ تما م فکلٹی ممبر ز اور ایڈ منسٹر یٹو سٹاف کی اجتما ئی کاو شوں کا ثمر ہے ۔انہو ں نے کہاکہ مستقبل میں بھی و یٹر نر ی یو نیو ر سٹی اپنا اعلی تعلیمی معیا ر اسی طر ح بر قرا ر رکھے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...