پاکستان سٹیزن موومنٹ کی سانحہ ڈسکہ کی مذمت

پاکستان سٹیزن موومنٹ کی سانحہ ڈسکہ کی مذمت

 لاہور (پ ر )پاکستان سٹیزن موومنٹ کے مرکزی سیکرٹریٹ گلبرگ میں سانحہ ڈسکہ کے موقع پر پنجاب پولیس کی بربریت پرشدید احتجاج کیا ۔سٹیزن موومنٹ کے چیئرمین نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں کسی کی جان ومال کی شدید مذمت کرتے ہیں اور وکلاء برادری سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4