شا ہد رہ ، 12سا لہ لڑ کا گد ھا گا ڑ ی کی ٹکرسے جاں بحق ہو گیا

شا ہد رہ ، 12سا لہ لڑ کا گد ھا گا ڑ ی کی ٹکرسے جاں بحق ہو گیا

لا ہور (کر ا ئم سیل ) شا ہد رہ کے علا قے میں 12سا لہ لڑ کا گد ھا گا ڑ ی کی ٹکرسے ہلا ک ہو گیا ،پو لیس نے نعش مر دہ خا نے میں بھجوا کر کا رروائی کا آ غا ز کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ 12سا لہ سعید شا ہد رہ کے علا قہ سگیا ں پل کے قر یب سے گز ر رہا تھا کہ ایک گد ھا گا ڑ ی سے ٹکرا گیا جسے فو ری طو ر ہسپتا ل پہنچا یا گیا تا ہم وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے چل بسا ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ لو احقین کی درخو است پر مز ید کا رروائی کی جا ئے گی۔

مزید : علاقائی