رائیونڈ، لین دین کے تنازع پر جھگڑا ، 2افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور(کرا ئم سیل ) رائیونڈکے علاقہ میں لین دین کے تنازع پر جھگڑا ، 2افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ رائیونڈ کے علاقہ رائیونڈ روڈ پر لین دین کے تنازع پر دو پارٹیوں میں جھگڑا ہوا جس پر لیاقت اور شبیر نے ایک دوسرے کو چھریاں مارکر زخمی کردیا مقامی لوگوں نے زخمیوں فوری طورپر ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے ۔