مر یض کے لو احقین کا تشد د،3گا رڈز زخمی

مر یض کے لو احقین کا تشد د،3گا رڈز زخمی

 لا ہور (کرائم سیل)اچھر ہ کے علا قہ واپڈ ا ہسپتا ل میں مر یض کے لو احقین نے تشد د کر کے 3گا رڈز کو زخمی کر دیا ،پو لیس نے ہسپتا ل کے ایم ایس کی درخو است پر 4ملزمو ں کو حر است میں لے کر مقد مہ درج کر لیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق واپڈ ا ہسپتا ل انتظا میہ کے مطا بق مر یضہ صغرٰ ی بی ی کے لو احقین وقت کے با وجو د اپنی مر یضہ سے ملا قا ت کر نا چا ہتے تھے ڈیو ٹی پر مو جو د گا رڈز نے انہیں وارڈز میں جا نے کی اجا زت نہ دی جس پر پر 4افر اد صغیر بٹ ،قیصر ،عرفا ن اور قد یر نے سیکو رٹی گا رڈز نواز ،خا دم اور افضل کو تشد د کر کے زخمی کر دیا ۔اچھر ہ پو لیس نے ان چا روں ملز مو ں کو حر است میں لے کر ایم ایس کی درخو است پر مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آ ئے گئے۔

مزید : علاقائی