شالیما ر ، 32سالہ شخص کی لاش برآمد،مردہ خانہ میں جمع

شالیما ر ، 32سالہ شخص کی لاش برآمد،مردہ خانہ میں جمع

لاہور (کرائم سیل) شالیما ر کے علاقہ میں 32سالہ شخص کی لاش برآمد ۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے میں جمع کروا دیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ شا لیما ر کے علا قہ شیلر چو ک کے قریب میں 32سالہ نامعلوم شخص کی لاش دیکھ کر راہی گیروں نے پولیس کو اطلاع دی جس نے موقع پر ر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے لیا۔ \ موقع پر لاش کی شناخت نہ ہونے پر پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ جمع کروا دیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی حلیے سے نشی معلوم ہوتا ہے اصل حقائق پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئے گی ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...