مردان پی ٹی آئی کے جلسے میں بدنظمی بھگدڑ مچنے سے متعدد کارکن بیہوش

مردان پی ٹی آئی کے جلسے میں بدنظمی بھگدڑ مچنے سے متعدد کارکن بیہوش

 مردان(آئی این پی )مردان کے ریلوے گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران بھگدڑ مچ گئی ، پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کچھ دیر قبل ہی جلسہ گاہ پہنچے تھے کہ کارکنان نے سٹیج پر پہنچنے کی کوشش کی جس کے باعث جلسہ بد نظمی کا شکار ہو گیا ، کارکن اسٹیج پر پہنچنے کی کوشش میں ایک دوسرے پر ہی گر پڑے جس کے بعد متعدد کارکن بے ہوش گئے جنہیں کھلی جگہ لے جا کر پانی پلایا گیا اور طبی امداد دی گئی ۔

مزید : صفحہ آخر