5 بیویاں سکینڈل، ڈبلیو ڈبلیو ایف کے افسر کے خلاف انکوائری شروع

5 بیویاں سکینڈل، ڈبلیو ڈبلیو ایف کے افسر کے خلاف انکوائری شروع
5 بیویاں سکینڈل، ڈبلیو ڈبلیو ایف کے افسر کے خلاف انکوائری شروع

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (آن لائن) وزارت اوورسیز پاکستانیز کے ذیلی ادارے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ایک افسر کے خلاف پانچ بیویاں رکھنے کے معاملے پر انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ ادارے سے مراعات سمیت دیگر سہولیات کی تفصیلات انکوائری کمیٹی نے طلب کرلی ہیں۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ادارے میں موجود ایک ڈپٹی ڈائریکٹر ارشد منیر نے پانچ شادیاں کررکھی ہیں۔

مزید : اسلام آباد