28مئی 1974کو پیدائش،مصباح الحق کا آج 41واں جنم دن

28مئی 1974کو پیدائش،مصباح الحق کا آج 41واں جنم دن
28مئی 1974کو پیدائش،مصباح الحق کا آج 41واں جنم دن

  

لاہور(ویب ڈیسک)مصباح الحق آج اپنی41ویں سالگرہ منائیں گے وہ 28مئی1974 کومیانوالی میں پیداہوئے ، ٹیسٹ کیر یئرکوآغاز8مئی2001 کوآکلینڈمیں نیوزی لینڈکیخلاف کیااورآخری ٹیسٹ 6 مئی 2015 کوڈھاکہ میں بنگلہ دیش کیخلاف کھیلا۔پہلا ون ڈے 27اپریل2002 کوسنچورین میں جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلا ،آخری ون ڈے 20مارچ2015 کوایڈیلیڈمیں آسٹریلیاکے خلاف کھیلا۔ پہلا ٹی 20میچ 2ستمبر2007 کونیروبی میں بنگلہ دیش کیخلاف کھیلا،آخری ٹی ٹونٹی 27فروری2012 کوابوظہبی میں انگلینڈکے خلاف کھیلا۔

مزید : کھیل