بیلاروس کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

بیلاروس کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
بیلاروس کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے بیلاروس کے صدر کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر استقبال کیا جس کے بعد انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ واضح رہے کہ بیلاروس کے کسی بھی صدر کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں