ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی پر آفتاب شیرپاﺅ کو نوٹس

ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی پر آفتاب شیرپاﺅ کو نوٹس
ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی پر آفتاب شیرپاﺅ کو نوٹس

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی پر قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاﺅ کو کل الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے آفتاب شیرپاﺅ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 20 کے ایم پی اے خالد خان کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں