وہ دو اقسام کے جوتے جو مردوں کو ہرگز نہیں پہننے چاہیے کیونکہ۔۔۔

وہ دو اقسام کے جوتے جو مردوں کو ہرگز نہیں پہننے چاہیے کیونکہ۔۔۔

نیویارک(نیوزڈیسک)اچھے جوتے پہننا ہر مرد کو پسند ہے لیکن کچھ جوتے ایسے بھی ہوتے ہیں جو مردوں کو بالکل بھی نہیں پہننے چاہیں کیونکہ ان سے آپ کی شخصیت کا تاثر بالکل بھی اچھا نہیں جاتا۔

وہ وقت جب ایک نکتے کی غلطی نے امریکی حکومت کا لاکھوں کا نقصان کروا دیا

ویب سائیٹ ’بزنس ان سائیڈر‘کا کہنا ہے کہ ایسے جوتے جن کی ساخت مربع ،نوکیلی اور آگے سے اٹھی ہودیکھنے میں غیر فطری اور سستے میٹریل سے بنائے گئے معلوم ہوتے ہیں جس کی وجہ سے دیکھنے والے کی نظر میں ہماری شخصیت کا تاثر اچھا نہیں جاتا۔مزید یہ کہ ہر انسان کا پاﺅں مربع شکل کا نہیںہے اس لئے ایسے جوتے پہنے جائیں جو پاﺅں کی فطری ساخت سے ہم آہنگ ہوں۔یعنی ایسے جوتے جو سامنے سے متوازن گول ہوں اور اٹھے ہوئے نہ ہوں ۔ایسے جوتے دیکھنے میں ناصرف اچھے لگتے ہیں بلکہ اس سے پاﺅں بھی ہموار رہتا ہے جس کی وجہ سے پاﺅں میں تکلیف بھی نہیں ہوتی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...