آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جاپان کے سفیر سے ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جاپان کے سفیر سے ملاقات
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جاپان کے سفیر سے ملاقات

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج کے ترجمان ادارہ آئی ایس پی آ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جاپان کے سفیر سے ملاقات کی ہے ۔

آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور جاپان کے سفیر ہیروشیانوماٹا سے ملاقات میں خطے کی سیکورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔

مزید : راولپنڈی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...