بیلاروس کے صدر کا دورہ پاکستان ، صدر ممنون حسین سے ملاقات

بیلاروس کے صدر کا دورہ پاکستان ، صدر ممنون حسین سے ملاقات

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بیلا روس کے صدر الیگزنڈر لوکاشینکو 2 روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں اور اپنے اس دورے کے دوران انہوں نے صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران صدر ممنون حسین نے بیلاروس کے صدر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور دونوں رہنماﺅں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا ۔ یاد رہے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے ۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...