اسلامی نظریاتی کونسل نے تعلیمی سفارشات حکومت کو پیش کر دیں

اسلامی نظریاتی کونسل نے تعلیمی سفارشات حکومت کو پیش کر دیں
اسلامی نظریاتی کونسل نے تعلیمی سفارشات حکومت کو پیش کر دیں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے طلاق کے بعد تعلیمی نظام کے حوالے سے بھی اپنی سفارشات حکومت کو پیش کر دی ہیں ۔

وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا شیرانی کا کہنا تھا پاکستان میں یکساں تعلیمی نظام رائج کیا جائے جبکہ پورے ملک میں ابتدائی تعلیم علاقائی زبانوں میں دی جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ تدریس اور مدارس کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تیار کیا جائے اورطلباءکو جدید تقاضو ں کے مطابق ہی تعلیم دی جائے ۔ یاد رہے گزشتہ روز مولانا محمد خان شیرانی کی جانب سے طلاق اور خلع کے قوانین کے حوالے سے بھی سفارشات حکومت کو پیش کی گئی تھیں ۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...