سانحہ ڈسکہ میں وکلاءکے قتل میں ملوث ایس ایچ او کو غیر جانبدرانہ تفتیش کے لیے لاہور منتقل کر دیا

سانحہ ڈسکہ میں وکلاءکے قتل میں ملوث ایس ایچ او کو غیر جانبدرانہ تفتیش کے لیے ...
سانحہ ڈسکہ میں وکلاءکے قتل میں ملوث ایس ایچ او کو غیر جانبدرانہ تفتیش کے لیے لاہور منتقل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سانحہ ڈسکہ میں وکلاءکے قتل میں ملوث مرکزی ملزم ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کو غیر جانبدارانہ تفتیش کے لیے لاہور منتقل کر دیا گیا ہے

ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کو لاہور اس لیے منتقل کیا گیا ہے تاکہ ان کی تعیناتی کے شہر سیالکوٹ سے دوران کی جان پہچان کا کوئی تفتیشی افسر موجود نہ ہو اور ان سے شفاف تحقیقات کی جا سکیں ۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ شہزاد وڑائچ کو لاہور پولیس ٹریننگ سنٹر میں رکھا گیا ہے جہاں ان سے تفتیش کی جا رہی ہے ۔ یاد رہے سانحہ ڈسکہ کے دوران شہزاد وڑائچ نے فائرنگ کر کے ڈسٹرکٹ بار کے صدر رانا خالد سمیت 2 وکلاءکو قتل کر دیا تھا ۔

مزید :

لاہور -