شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر حملہ قابل مذمت ‘ ذوالفقار علی خان کھوسہ

  شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر حملہ قابل مذمت ‘ ذوالفقار علی خان کھوسہ

  



ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی ) سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہالی وزیر ستان میں فوجی چوکی پر حملہ پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے اور اس سے (بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

زیادہ افسوس اس بات کا ہے کہ دشمن کا آلہ کار بننے والے ہمارے اپنے تھے سردار ذولفقار علی خان کھوسہ نے کہا کہ پا ک فوج نے نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کی ہے اند رونی ساز شوں کا مقابلہ کیا ہے بلکہ ہر مشکل گھڑی میں قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہے پاکستان دشمنوں کی آنکھوں میں کٹھکتا ہے ضرورت اس امرکی ہے کہ پوری قوم حکومت اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہو وطن ماﺅں جیسا ہو تا ہے جس کی حفاظت عین ایمان ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...