سرکاری سکولوں کے بجٹ  میں 15ارب روپے کا کٹ

سرکاری سکولوں کے بجٹ  میں 15ارب روپے کا کٹ

  



ملتان ( سٹاف رپورٹر) سرکاری سکولوں کے لئے بری خبر آگئی ۔سرکاری سکولوں کے بجٹ میں 15 ارب روپے کا کٹ لگادیا گیا۔ (بقیہ نمبر62صفحہ12پر )

پنجاب میں مالی بحران کے باعث سکولوں کا ترقیاتی بجٹ کم مختص ہوگا۔ محکمہ تعلیم نے نئے مالی سال میں ترقیاتی بجٹ کے لئے پچاس ارب روپے کی تجویز دی تھی۔ حکومت پجاس ارب روپے کے بجائے 35ارب روپے نئے مالی سال میں سکولوں کے لئے مختص کرے گی۔ دس ارب روپے اے ڈی پی کے تحت جاری پروگرام پر خرچ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

کٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...