گرمیوں کی چھٹیاں 3 جون سے شروع ‘ 17 اگست کو تعلیمی ادارے پھر اوپن

گرمیوں کی چھٹیاں 3 جون سے شروع ‘ 17 اگست کو تعلیمی ادارے پھر اوپن

  



خانیوال (بیورونیوز )حکومت پنجاب نے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 3جون سے 16اگست کرنے کا اعلان (بقیہ نمبر63صفحہ12پر )

کردیا ذرائع کے مطابق امسال سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 3جون سے 16اگست تک ہونگے جس کے لئے محکمہ تعلیم کے افسران کو مراسلہ جاری کردیاگیا اس طرح طلباءطالبات عید الفطر اور عیدالاضحی موسم گرما کی چھٹیوں میں منائیں گے اور چھٹیاں ختم ہونے پر تعلیمی ادارے 17اگست کو کھولیں گے ۔

اوپن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...