انٹرمیڈیٹ ‘ نقل کرنے پر 4  طالبعلموں کیخلاف کارروائی شروع

انٹرمیڈیٹ ‘ نقل کرنے پر 4  طالبعلموں کیخلاف کارروائی شروع

  



ملتان ( سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈملتان کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے تحت گزشتہ روز انگلش کے امتحانات ،انگلش کے(بقیہ نمبر64صفحہ12پر )

پیپر میں چار طلبا نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔چاروں طلبا سے بوٹیاں برآمد ہوئیں،مانیٹرنگ ٹیموں نے پیپر منسوخ کر دئیے ‘طلبا کا تعلق مخدوم رشید،وہاڑی،بورے والاسے تھا۔ چاروں طلبا کے کیسز انتظامی کمیٹی کو بھجوا دئیے گئے ہیں۔

4 طالبعلم

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...