ذہنی مریض نوجوان نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی ‘ نشتر میں حالت نازک

ذہنی مریض نوجوان نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی ‘ نشتر میں حالت نازک

  



کچاکھوہ( نمائندہ پاکستان) مبینہ طور پر ذہنی مریض نوجوان نے پٹرول (بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

چھڑک کر خود کو آگ لگالی۔کچاکھوہ سے عبدالحکیم روڈ پر واقع چوکی عاقل زیل رحمن گڑھ کے رہائشی نوجوان ندیم نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا کی جس سے اس کا جسم جھلس گیا ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال خانیوال منتقل کر دیا جہاں سے اس کو ملتان نشتر ریفر کردیا گیا متاثرہ ندیم کے والد نے بتایا کہ میرا بیٹا ذہنی مریض تھا۔

آگ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...