ماڈل کورٹ ‘ قتل مقدمہ ‘ مجرم کو عمر قید ‘ 2 لاکھ معاوضہ ادا کرنیکا حکم

ماڈل کورٹ ‘ قتل مقدمہ ‘ مجرم کو عمر قید ‘ 2 لاکھ معاوضہ ادا کرنیکا حکم

  



ملتان(خبرنگار خصوصی) ماڈل کورٹ ملتان کے جج نے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور 2 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے. فاضل عدالت میں پولیس تھانہ مخدوم رشید کے مطابق سلیمان نے 1 جنوری 2017ءکو مقدمہ درج کرایا تھا کہ ملزم اقبال حسین نے بہن(بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

 پروین اختر کو گھر میں گھس کر قتل کر دیا تھا. تاہم گزشتہ سماعت میں فاضل جج نے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور معاوضے کی سزا سنائی ہے.

قتل مقدمہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...