کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے سزا یافتہ ملزموں کی درخواست ضمانت 19 جون کو اپیل کیساتھ سماعت کرنیکا فیصلہ
ملتان(خبرنگار خصوصی)ہائیکورٹ ملتان بنچ کے ڈویثرن بنچ نے کالعدم تنظیم (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
سے تعلق رکھنے والے سزا یافتہ ملزمان کی درخواست ضمانت کو 19جون کو اپیل کیساتھ سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فاضل عدالت میں ملزموں عبدالماجدمحمد اکرم اور مزمل کے وکیل باصر خان سکھانی نے موقف اختیار کیا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سی ٹی ڈی کی درج کرائی گئی ایف آئی آر کی بنیاد پر ان کے موکلوں کو تین تین سال قید کی سزا سنائی ہے جبکہ تینوں ملزمان ایک دوسرے کو جانتے ہیں نہ ان کی کبھی ملاقات ہوئی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے مقدمہ بدنیتی پر درج کیا گیا تھا۔
سماعت