وکیل کو سزا ‘ مظفر گڑھ بار کی آج ہڑتال

وکیل کو سزا ‘ مظفر گڑھ بار کی آج ہڑتال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری کے اعلامیہ کےمطابق پنجاب بار کونسل کی اپیل پر مظفرگڑھ بار 28 مئی کو وکیل عمران منج کو سزا دیئے جانے کےخلاف فل ڈے ہڑتال اور مکمل عدالتی بائیکاٹ کرے گی.